”الہ دین“ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

”الہ دین“ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

”الہ دین“ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز Entertainment Aladdin2 Sequel

کہ اس فلم کے سیکوئل پر کام کیا جارہا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق فلم الہ دین کے پروڈیوسرز اس کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل پر کام کررہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پروڈیوسرز ڈین لن اور جوناتھن ایرچ اس نئی فلم پر دوبارہ کام کررہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ الہ دین کی ہدایات دینے والے ڈائریکٹر گائے ریچی کو اس کے سیکوئل کے لیے بھی واپس لے آئیں گے۔خیال رہے کہ 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’الہ دین‘ کا مرکزی کردار کینیڈین اداکار مینا مسعود نے ادا کیا، برطانوی اداکارہ ناومی اسکاٹ فلم...

جبکہ جینی کا کامیاب کردار ول اسمتھ نے نبھایا۔اس فلم کے سیکوئل میں بھی پروڈیوسرز ان ہی تینوں کرداروں کو دوبارہ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں البتہ فلم کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد ہی ان تینوں اداکاروں کو فلم میں کاسٹ کرنے کی آفر دی جائے گی۔واضح رہے کہ گائے ریچی کی ہدایات میں بننے والی فلم ”الہ دین“ 1992 میں ریلیز ہوئی کارٹون فلم الہ دین کا لائیو ایکشن ریمیک ہے۔کارٹون فلم”الہ دین“نے اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک دنیا بھر میں 76 ارب پاکستانی روپے سے زائد کمائے اور یہ فلم آج بھی بچوں اور بڑوں دونوں کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے، بلاول بھٹو2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نیب
مزید پڑھ »

کامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورےکامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورےآن لائن ڈیٹنگ دنیا بھر اور ہر عمر کے افراد میں کافی مقبول ہے لیکن اس میں کامیابی کی شرح کیا ہے؟ محبت کی آن لائن تلاش میں کامیابی کو ممکن بنانے کے لیے چند مشورے
مزید پڑھ »

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیابرنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »

عمر ایوب کے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی - ایکسپریس اردوعمر ایوب کے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی ارکان کا عمر ایوب کی چیئر کا گھیراؤ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:08