کامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورے

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

ڈیٹنگ نمبروں کا کھیل ہے اس لیے ہیرے کی تلاش میں آپ کو کوئلے کی خاک چھاننی ہو گی! Valentine ValentinesDay ValentinesDay2020

ڈیٹنگ ایپ پر سائن اپ کرنا ٹھیک ہے لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کے ڈیٹ کی تلاش کا عمل آپ کے پریشانی کا عمل نہ بنے۔آن لائن ڈیٹنگ کا تجزیہ کرنے والی ویب سائٹ ’آن لائن ڈیٹنگ سٹیٹسٹِکس اینڈ فیکٹس‘ کے مطابق دنیا بھر میں نو کروڑ دس لاکھ صارفین ڈیٹنگ ایپس استعمال کرتے ہیں لیکن ان میں سے سینکڑوں کو ڈیٹ نہیں ملتی۔

برطانیہ میں رائے عامہ کا سروے کرنے والی کمپنی ’یو گو‘ کے مطابق ملک کی آبادی کا دس فیصد ڈیٹنگ ایپس کا استعمال کر رہا ہے اور ان میں سے نصف تعداد ان ایپس پر ملنے والے افراد کے ساتھ ڈیٹ پر گئے ہیں۔ ذوئی سٹرمپل ’دی مین ڈائٹ‘ کی مصنفہ ہیں اور یونیورسٹی آف ایسیکس میں تاریخ پڑھاتی ہیں جبکہ سوزی ہیمن رشتوں کے بارے میں مشورے دیتی ہیں۔ ان دونوں نے مل کر ڈیٹنگ کے لیے چند ایسے مشورے مرتب کیے ہیں جو مفید ہو سکتے ہیں۔اصول نمبر ایک: نہیں جی چاہ رہا، نہیں کرنا چاہتے تو فوراً رک جائیں

اگر آپ اس بارے میں اچھا محسوس نہیں کر رہے تو رک جائیں۔ اگر آپ کو کوئی پسند نہیں تو اس سے دوبارہ نہ ملیں۔2: اپنے اندر کی آواز کو سنیںاگر کسی موڑ پر بھی کچھ اچھا نہ لگے تو اس بارے میں سنجیدگی سے سوچیں۔3: میسینجنگ کی بات ہو تو کم بھی بہت زیادہ ہےڈیٹنگ ایپ پر ہر شخص سے بات کرنے سے آپ شدید تھکان کا شکار ہو سکتے ہیں۔

اپنی حسِ مزاح اور وقت ان لوگوں کے ساتھ چیٹنگ میں صرف کریں جن کے ساتھ آپ کو بات کر کے لطف آتا ہے اور جہاں کوئی امید کی فضا ہو۔آپ کو ایک ایسی جگہ پر کسی کے ملنے کے زیادہ امکان ہوتے ہیں جہاں بھیڑ زیادہ ہوڈیٹنگ نمبروں کا کھیل ہے اس لیے ہیرے کی تلاش میں آپ کو کوئلے کی خاک چھاننی ہو گی۔ ان ایپس پر یقین نہ کریں جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کے پاس صرف ہیرے ہیں، کوئلے نہیں ہیں! اس میں کوئی آسان راستہ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوپرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوشیفلڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے عالمی پناہ گزینوں کے لیے فوم کو کھاد کے طور پر استعمال کیا جس پر پودے اگتے ہیں
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگیکامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام نے پنجاب میں
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگیکامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام نے پنجاب میں
مزید پڑھ »

دبئی کی لڑکی کے شاداب خان پر الزامات ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے ؟ جانئےدبئی کی لڑکی کے شاداب خان پر الزامات ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے ؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے
مزید پڑھ »

”جو بھی جوڑا بچہ پیدا کرے گا اسے تین لاکھ 36 ہزار روپے بونس دیا جائے گا “بڑے ملک نے اعلان کر دیا”جو بھی جوڑا بچہ پیدا کرے گا اسے تین لاکھ 36 ہزار روپے بونس دیا جائے گا “بڑے ملک نے اعلان کر دیاایتھنز (ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی ملک یونان نے آبادی میں اضافے کے لیے بچے کی پیدائش پر
مزید پڑھ »

حافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمحافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی سزا پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:46