کامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب جوان پروگرام، نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم آج سے شروع ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام نے پنجاب میں

ڈاکوؤں نے ایمبولینس لوٹ لی

میڈیارپورٹس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سیالکوٹ سے چیکس کی تقسیم کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ صدر نوجوانوں کےلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 3ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس منصوبے کا حصہ بنایا جائے گا، منصوبے سے فائدہ اٹھا کر نوجوان لاکھوں ڈالرز کما سکتے ہیں، صدر بھی کامیاب جوان پروگرام میں متحرک کردار ادا کریں گے۔کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں100 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، پروگرام کے تحت1 سے50 لاکھ تک کے چیک نوجوانوں کو دئیے جائیں گے۔پروگرام کے تحت فاٹا اور قبائلی اضلاع سمیت ملک بھر سے نوجوانوں کو رقوم کی ادائیگی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہصبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہلاہور: (ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ صبا قمر جو اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈل اور میزبان بھی ہیں۔ 5 اپریل 1984ء کو پیدا ہونے والی صبا قمر ایک زبردست اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن کی اچھی میزبان بھی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گی SaudiArabia Cabinet ArtificialRain KingSalman AfghanSecurity KingSalman
مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستانی زائرین کیلئے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز - ایکسپریس اردوبھارت کی پاکستانی زائرین کیلئے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز - ایکسپریس اردوخواجہ معین الدین چشتی کا عرس 24 فروری سے شروع ہوگا جس میں پاکستان سے سینکڑوں زائرین کی شرکت متوقع ہے
مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتبرطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 03:55:25