2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PPP BilawalBhuttoZardari NAB Newsonepk

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا نیب کا کیا تعلق ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی سوالوں کا 3 بار جواب دے چکا ہوں اور پیپلز پارٹی سیاسی انتقام کیخلاف آواز بلند کرتی رہے گی۔ دسمبر میں اچانک پتہ نہیں کیا ہوا مجھے پہلا نوٹس بھیجا گیا اور مارچ کے اعلان پر ایک اور نوٹس آجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلبجے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلب
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلبجے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلب
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےراولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو (نیب ) میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج صبح1
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیابلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیشی کے موقع
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںبلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:42