پاکستان اورترکی کا امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اورترکی کا امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان اورترکی کا امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق Read More : Newsonepk PakTurkFriendship ImranKhan RecepTayyipErdogan Pakistan Turkey ArifAlvi

پاکستان اورترکی نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز پروپیگنڈہ سمیت مسلم امہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کرکام کرنے پراتفاق کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرڈاکٹرعارف علوی اوران کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے درمیان اسلام آباد میں ایک ملاقات میں ہوئی ۔ ملاقات میں دونوں فریقوں نے قومی مفاد کے اہم امور پرباہمی حمایت جاری رکھنے کابھی اعادہ کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے اورانہیں موثرتجارتی اوراقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پرزوردیا۔

دونوں رہنمائوں نے سیاسی، اقتصادی، ثقافتی ،دفاعی اورعوام سے عوام کے رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی دوطرفہ تعلقات کی خصوصی اہمیت کا ذکرکیا۔ صدراردوان کاپاکستان میں پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے ڈاکٹرعارف علوی نے دونوں ملکوں کے درمیان وسیع تراورکثیرجہتی رابطوں پراظہارمسرت کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیابرطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:08