کمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کا مقصد پیداوار کے ماحول دوست طریقوں کی جانب منتقلی میں تیزی لانا ہے
کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی سمیت ہلاک، پانچ گرفتار، تین تاجر بازیاباسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے غزہ جنگ میں شکست تسلیم کرلیگمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشنلاپتا افراد کی رہائی کیلیے بھاری رقومات کی طلبی، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیان لیگ نے ووٹ کو عزت دو کی سیاست چھوڑ کر اقتدار کی سیاست شروع کردی، شاہد خاقان9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر...
Elysis ٹیکنالوجی کا مقصد ایلومینیئم پگھلانے کے روایتی طریقوں کو بدلنا، تمام براہ راست گرین ہاؤس گیسز کو ختم کرنا اور آکسجین کی پیداوار کرنا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو کیوبیک میں ریو ٹِنٹوز آرویڈا میں نصب کیا جائے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق منصوبے میں مجموعی طور پر 28 کروڑ 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جس میں ریو ٹنٹو اور کیوبک حکومت کا 17 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز اور 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بالترتیب حصہ...
کمپنی کا کہنا تھا کہ ریو ٹِنٹو میں لیا جانے والے یہ آزمائشی قدم Elysis ٹیکنالوجی جو کی مکمل صنعت کاری کے لیے اہم ہوگا۔ واضح رہے ایلومینیئم طویل عرصہ سے اپنی مضبوطی، ہلکے وزن اور نا ختم ہونے والے قابلِ تجدید امکانات کی وجہ سے پائیدار اشیاء بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےایک صحت مند اور ہر طرح کے عیب سے پاک مویشی خریدنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں اور دھوکہ دہی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
حکومت کی جانب سے اہم سرکاری ادارہ بند، ملازمین کا کیا ہوگا؟اسلام آباد : حکومت نے پاک پی ڈبلیو ڈی بند کرنے کے لیے حتمی پلان بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی،..../.........
مزید پڑھ »
ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعیہ ٹیکنالوجی زمینی ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرارنائیجریا کے شہر ابوجا اور لاگوس تارکین وطن کے لیے سب سے سستے شہر قرار پائے۔
مزید پڑھ »
کاربن کشید کرنے والا برقی اسپنجتوانائی کے اعتبار سے کاربن کشید کرنے کے طریقوں میں ایک مؤثر متبادل ثابت ہوسکتا ہے، سائنس دان
مزید پڑھ »
بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیاسائٹبا گاؤں میں 36سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوا خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہو گئی تھی
مزید پڑھ »