ایلینز انسانوں کے ساتھ زمین پر زندگی گزار رہے ہیں، امریکی سائنسدانوں کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

ایلینز انسانوں کے ساتھ زمین پر زندگی گزار رہے ہیں، امریکی سائنسدانوں کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ہوسکتا ہے کہ ایلینز خاموشی سے زمین یا ہمارے قریب چاند پر زندگی گزار رہے ہوں۔

انسان کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں اور اب تک کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔

تحقیق میں اUnidentified aerial phenomena کے بارے میں بھی وضاحت کی گئی جن کو شناخت کرنا ابھی تک ممکن نہیں ہوا۔امریکا کے ایک سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار نے دعویٰ کیا کہ اڑن طشتریان اور ان کے غیر انسانی آپریٹرز حکومت کے قبضے میں ہیں۔ محققین کے مطابق ایسا ممکن ہے کہ یو اے پیز خاموشی سے زمین یا ہمارے قریب پر زندگی گزار رہی ہوں یا ہمارے ساتھ ہی گھوم پھر رہی ہوں۔ایک تھیوری یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ایک ایسی قدیم انسانی تہذیب موجود ہو جو ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ ترقی کر چکی ہو اور کسی طرح خفیہ رہ کر زندگی گزار رہی ہو۔

امریکی کانگریس کی مبینہ اڑن طشتریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس میں ڈیووش نے کہا کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ Unidentified aerial phenomena اور ان کو چلانے والے غیر انسانی آپریٹرز امریکا کے قبضے میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںجمہوریت کی خاطر وفاق میں ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

عمر میں 5 سال اضافہ کیسے ممکن ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیاعمر میں 5 سال اضافہ کیسے ممکن ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیاجو افراد دوڑ لگانے کو اپنی روٹین بنالیتے ہیں اور زندگی بھر صحت کو بہتر بنانے کے لئے محنت کرتے ہیں، وہ عام انسانوں سے 5سال زیادہ زندہ رہتے ہیں
مزید پڑھ »

منوج باجپائی کی فلم ’بھیا جی‘ میں خاص کیا ہے؟منوج باجپائی کی فلم ’بھیا جی‘ میں خاص کیا ہے؟’گینگز آف واسع پور‘ اور ’ستیا‘ جیسی فلمیں دینے والے بالی ووڈ کے معروف اداکارہ منوج پاجپائی اب ’بھیا جی‘ کے ساتھ اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشافکوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشافکوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ انسانوں کے ہی طریقہ کار کے مترادف ہے
مزید پڑھ »

نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟بعض ادویات یا سپلیمنٹس دیگر دواؤں کے ساتھ تعامل کرنے پر نقصان دہ ہو جاتے ہیں
مزید پڑھ »

’’ہم مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں اور بے گناہوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘‘’’ہم مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں اور بے گناہوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘‘برطانوی اداکارہ اور ماڈل ایمی جیکسن نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کی نسل کشی اور اسرائیل کے مظالم پر آواز بلند کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:57:15