ایل این جی ریفرنس ، سابق وزیراعظم کےجوڈیشل ریمانڈ میں 21 فروری تک توسیع ARYNewsUrdu
اسلام آباد:احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےجوڈیشل ریمانڈ میں 21 فروری تک توسیع کردی۔
جج اعظم خان نے کہا کچھ ملزمان کے مچلکے جمع نہیں ہوئے، شاہد اسلام کے وارنٹ جاری کئے، کیا پیش رفت ہوئی؟ جس پر نیب نے ملزم شاہد اسلام سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ جج نے کہا اس کو نوٹس کس ایڈریس پر کیا جائے،پوری دنیامیں تونہیں کرسکتے، تو نیب پراسیکیوٹر نے بتایا تلاش کاعمل شروع کردیا ،اس کے بعد واپس لانے کیلئے کارروائی کریں گے۔
خیال رہے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت 10 ملزمان نامزد ہے جبکہ مفتاح اسماعیل سمیت 3 ملزمان کو حاضری سےاستثنیٰ حاصل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےصارفین نے سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج شام سات بجے تک کھلے رہیں گے
مزید پڑھ »
یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیقیو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق Pakistan UnitedNationsReport AfghanBorder Terrorism SecurityCouncil UN pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج 3روز کے لیے کھل گئےفلنگ اسٹیشنز کتنے بجے بند کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates cng
مزید پڑھ »