طلبہ کی ذہانت کوجانچنے کے لیے ماہرین تعلیم کے تعاون و رہنمائی سے فرضی امتحان بھی لیاجاسکتا ہے
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، دوران تحقیقات طلب کردہ طلبا وطالبات کے سابقہ تعلیمی بورڈ کے رزلٹ کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔
درج انکوائری نمبر 2279/24 کے سلسلے میں ایف آئی اے انسپکٹر عارفہ سعید سائبر کرائم سرکل کراچی میں تحقیقات کر رہی ہیں، تفتیشی آفیسر کو ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے تحت تحقیقات کا خصوصی اختیار حاصل ہے۔ ابتدائی طور پر روزانہ 10 سے15طلبا وطالبات سے سائبرکرائم تحقیقات کرےگی، بعدازاں مرحلہ وارتحقیقاتی عمل کو وسعت اور طلبہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیرپورٹ کے مطابق جس نمبر سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہوا وہ ایک ڈاکٹر کا ہے
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
مزید پڑھ »
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »
گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریعمر ملک کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے 10 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ کو اب اے آئی کی مدد سے منظم کیا جا ئے گا تاکہ آپ مطلوبہ سرچ رزلٹس زیادہ تیزی سے حاصل کرسکیں۔
مزید پڑھ »