ایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

ایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

واضح رہے کہ عدالت نے 26 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا

ایم ڈی کیٹ امتحانات سے متعلق اہم خبر آگئی سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت امتحانی مراکز میں ڈیجیٹل ڈیوائس، موبائل فون اور لیڈیز پرس لانا منع ہے جبکہ ٹیسٹ مراکز کے اطراف غیر متعلقہ افراد اور گاڑیوں کی آمد ورفت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مختلف مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا جن میں جامعہ کراچی، این ای ڈی یونیورسٹی، پبلک اسکول حیدرآباد، پولیس ٹیننگ اسکول لاڑکانہ، مہران یونیورسٹی جامشورو، پبلک ہیلتھ اسکول حیدرآباد، آئی بی اےپبلک اسکول سکھر اور قائد عوام یونیورسٹی شہید بےنظیرآباد شامل ہیں۔

اور اپنے تفصیلی فیصلے میں سندھ ہائیکورٹ نے کہا تھا کہ تمام رپورٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف نہیں ہوا، تحقیقاتی ٹیم اور ایف آئی اے نے بھی ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے کی تصدیق کر دی تھی۔Dec 05, 2024 11:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے دیبھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے دیسیریز کا دوسرا ٹیسٹ 5 دسمبر سے ایڈلیڈ میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے مختلف مذاہب کے عمائدین سے مل کر قومی دن کی خوشیاں منائیںیو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے مختلف مذاہب کے عمائدین سے مل کر قومی دن کی خوشیاں منائیں26تا28 نومبر کو بڑے پیمانے پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور یہ تقریبات 2 دسمبر تک جاری رہیں گی
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیعالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیراہا کی پہلی جھلک دسمبر 2023 کو پیش کی گئی تھی اور تب سے وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی مقامات پر دیکھی جاتی ہیں
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »

آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:03:51