26تا28 نومبر کو بڑے پیمانے پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور یہ تقریبات 2 دسمبر تک جاری رہیں گی
یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے مختلف مذاہب کے عمائدین سے مل کر قومی دن کی خوشیاں منائیںmail
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے مختلف مذاہب کے عمائدین کے ساتھ مل کریو اے ای کے قومی دن کی خوشیاں منائیں۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریبات زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں کراچی کے نواب ریسٹورنٹ میں تقریب کا اہتمام کیاگیا جہاں بین المذاہب کے خوبصورت رنگ نمایاں نظر آئے۔
تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے علما کے ساتھ تقریب میں شرکت کرنے سے خوشگوار احساس ملا ہے قوموں کی ترقی یکجہتی میں ہوتی ہے سب کے مذاہب کو یکساں اہمیت اور عزت دینے سے محبتیں بڑھتی ہیں اور سماج میں امن آتا ہے۔ یو اے ای کے قومی دن کے حوالے سے روانہ تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے، ۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریفشرجیل میمن کی بخیت عتیق الرومیتی کو یو اے ای کا قومی دن جوش و جذبے سے منانے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلرپاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھ »
نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
مزید پڑھ »
چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہلیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ عالمی مقابلے میں حصہ لینے کو تیارمس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »