مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے
مس یونیورس آرگنائزیشن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہےمتحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں انڈونیشیا کی کاروباری شخصیت پاپی کیپیلا کو یو اے ای اور سپرس کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ کیپیلا پہلے مس یونیورس انڈونیشیا اور ملیشیا کی نیشنل ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔یو اے ای سے فیشن ماڈل اور 3 بچوں کی ماں ایمیلیا دوبریوا73 ویں مس یونیورس مقابلے میں یو اے ای کی...
یہ مقابلہ 16 نومبر کو میکسیکو میں منعقد ہوگا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قومی لباس کے راؤنڈ میں دوبریوا عبایا پہنیں گی جبکہ باقی راؤنڈز میں دیگر لباس بھی زیب تن کریں گی۔یاد رہے کہ دوبریوا کو اکتوبر میں مس یونیورس یو اے ای کا تاج پہنایا گیا تھا جہاں انہوں نے چار دیگر امیدواروں کو شکست دی۔ انسٹاگرام پر مس یونیورس یو اے ای تنظیم نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ماڈل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی، ذہانت، اور دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت کی بھرپور تعریف کی ہے۔
یاد رہے کہ مس یونیورس حسن کا عالمی مقابلہ ہے جس میں دنیا بھر سے خوبرو حسیناؤں کا انتخاب کیا جاتا ہے اور ان میں سے کسی ایک کو ’مس یونیورس‘ کا تاج اور ٹائٹل ملتا ہے۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »
بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیایو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیاراس پینٹنگ کو نومبر 2024 میں کروڑوں روپوں میں نیلام کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوششمچل روڈی کی کوشش میں حصہ لینے والے کتے کورین کےنائن ریسکیو شیلٹر نے فراہم کیے
مزید پڑھ »
یو اے ای کےگروپ کا کراچی اور لاہور کے ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہاریو اے ای گروپ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ موڈکے تحت کراچی اورلاہور ائیرپورٹس کو لینےمیں دلچسپی رکھتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
اماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریفشرجیل میمن کی بخیت عتیق الرومیتی کو یو اے ای کا قومی دن جوش و جذبے سے منانے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »