واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پیپر شیئر کیا گیا،ایف آئی اے کی تحقیقات میں شواہد سامنے آگئے
22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔
ایف آئی اے،سائبر کرائم نے ایم ڈی کیٹ امتحانات میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق شکایت گزار بلاول ملاح کی درخواست پر 18 اکتوبر 2024 کو انکوائری درج کی،انکوائری کے دوران کنٹرولرامتحانات فواد شیخ سمیت متعدد افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے،واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پیپر لیک کیا گیا،فارنسک رپورٹ سے پیسوں کے لین دین کے شواہد بھی ملے،واٹس ایپ پر باہمی رابطوں،صوتی رابطوں کے تناظر میں مالی لین دین کے شواہد نے کئی افراد کی شمولیت کو ثابت کیا،گواہوں کے بیانات اور ضبط شدہ موبائل...
دوران تفتیش ملزمان کے بیانات قلمبند کیے گئے اور ان کے موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے،ملزمین سے متعلق فرانزک رپورٹ اور تکنیکی رپورٹ کا جائزہ لینے پر یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ افراد امتحان کے پیپر لیک ہونے کی منصوبہ بندی میں سرگرم عمل تھے،لیک ہونے والے مواد کو بعد میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پھیلایا گیا،جس سے وسیع پیمانے پر غیر مجاز رسائی ممکن ہوئی۔
مذکورہ بالا حقائق، حالات اور اب تک جمع کیے گئے شواہد کے پیش نظر، یہ بات قابل ذکر ہے کہ مجرمانہ عزائم رکھنے والے ملزم نے MDCAT انٹری ٹیسٹ کے سوالات لیک کر کے جرم کا ارتکاب کیا،طالب علموں اور حکومتی ادارے کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، فتنہ انگیزی، الیکٹرانک جعلسازی، جعلی دستاویز کا استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم ڈی کیٹ امتحان پیپر لیک کیس میں شواہد سامنے: ایف آئی اے تحقیقات میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد ملوث22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں یہ بھی معلوم ہوا کہ پیپر کو واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شیئر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانگزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »
سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زورشہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
مغربی ممالک نے ransomware حملوں میں ملوث روسی سائبر فریم پر پابندیاں عائد کیںبرطانیہ، ریاستہائے متحدہ اور آسٹریلیا نے ransomware حملوں میں ملوث ایک روسی سائبر فریم اور اس کے کئی ملازمین پر پابندیاں عائد کیں۔
مزید پڑھ »