سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زور

پاکستان خبریں خبریں

سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔

عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا.

ملاقات میں پاکستان کے جاری IMF پروگرام اور حکومتی اصلاحات کے ذریعے حاصل ہونے والے میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ہونے والی پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر کیا، جس نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم اور اسے طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انہوں نے مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو پاکستان کے معاشی استحکام کے لائحہ عمل، مؤثر کارکردگی اور منصوبہ بندی کی پائیداری کیلئے حکومت کے عزم کا یقین دلایا جو پاکستان میں جامع اور پائیدار ترقی کے حصول کیلئے اہم اجزاء ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گےایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گےپاکستانی درخواست پر سائیڈ لائن ملاقات ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ہوگی
مزید پڑھ »

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممیرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسعمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےآئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:27:00