اینٹی نارکوٹکس فورس نے 22 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا

نیوز خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 22 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ANTINARCOTICS FORCEDRUGSARRESTS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے 40 ہیروئن بھرے کیپسولز جبکہ جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 64 آئس بھرے کیپسول برآمد کیے گئے۔ بلوچستان میں پشین کے دو مختلف علاقوں سے 1208 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ ایم ون انٹرچینج اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 8.

4 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں مین کورنگی روڈ کے قریب موٹرسائیکل سوار کے قبضے سے 250 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ سیالکوٹ ڈسکہ چوک کے قریب ملزم کے بیگ میں چھپائی گئی 3 کلو ہیروئن، 2 کلو آئس اور 1.2 کلو چرس برآمد کی گئی۔ سرگودھا موڑ میانوالی کے قریب دو ملزمان کے قبضے سے 4.8 کلو چرس اور کامونکی ٹول پلازہ گوجرانوالہ کے قریب ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 2.5 کلو ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ برہان ٹول پلازہ اٹک کے قریب ملزم کے قبضے سے 700 گرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ANTINARCOTICS FORCE DRUGS ARRESTS PAKISTAN LAHORE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکامملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکاماے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی مخلتف کارروائیوں میں 25 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمداینٹی نارکوٹکس فورس کی مخلتف کارروائیوں میں 25 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمدکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 308.3 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں
مزید پڑھ »

سخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی زیورات اور انعامی بانڈز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ مالیت کی منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ مالیت کی منشیات برآمدملک میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں منشیات کی خرید و فروخت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران 8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 13:58:33