اینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس گھر میں داخل، حالات کشیدہ expressnews

پولیس نے چوہدری شجاعت کے گھر کا دروازہ توڑا اور چوہدری سالک، چوہدری شافع پر تشدد کیا جبکہ گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ استفسار اور تعارف پر پولیس نے چویدری سالک اور چوہدری شافع کو گھر سے جانے کو کہا جبکہ دونوں نے بتایا کہ ہمارا پرویز الہی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس پر پولیس نے واضح کیا کہ مکمل تلاشی کے بغیر پولیس روانہ نہیں ہوگی۔ پولیس نے چوہدری پرویز الہیٰ، چوہدری وجاہت، چوہدری راسخ الٰہی، چوہری شجاعت کے گھروں کی تلاشی لی تاہم وہ نہیں مل سکے...

قبل ازیں اینٹی کرپشن ٹیم نے بتایا کہ پرویز الہیٰ کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے 23/6 میں گرفتار کرنے کیلیے آئے۔ پرویز الہیٰ کے وکیل نادر دوگل ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں درج ہے جبکہ مقدمے میں عدالت پہلے ہی پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک حفاظتی ضمانت دے چکی ہے۔قانونی ٹیم نے اینٹی کرپشن حکام کو بتایا کہ جج طارق سلیم شیخ کے حکم پر پرویز الہیٰ کو ضمانت مل چکی ہے۔ اس پر پولیس نے ضمانت کا حکم نامہ مانگا تاہم لیگل ٹیم فراہم نہیں کرسکی اور پھر مذاکرات ناکام ہوگئے۔پرویز الہیٰ کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے اینٹی کرپشن کا گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے اینٹی کرپشن کا گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردواینٹی کرپشن ٹیم پرویز الہیٰ کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کرنے آئی ہے، نادر دوگل ایڈوکیٹ
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کے گھر سے خواتین سمیت 15 ملازمین گرفتار، اینٹی کرپشن کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغر گرفتارپی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغر گرفتارسہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا: اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکالاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکاپولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:42:28