اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر کیسے واپس لائیں؟ smartphones android
کیا کبھی اسمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے پر آپ سے غلطی سے کوئی ایسی تصویر ڈیلیٹ ہوئی جس کے بعد آپ پریشانی کا شکار ہوگئے ہو؟
اگر ہاں تو آپ واحد فرد نہیں جسے یہ تجربہ ہوا ہو ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ہوجاتا ہے اور ان کی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی یادگار تصویر یا تصاویر کو واپس کیسے لایا جائے۔ مگر یہ جان لیں کہ ان ڈیوائسز پر ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتیں بلکہ آپ انہیں واپس لاسکتے ہیں۔لگ بھگ تمام اینڈرائیڈ فونز میں گوگل فوٹوز ایپ موجود ہوتی ہے جو تصاویر اور ویڈیوز کی اسٹوریج اور شیئر کرنے میں مدد دیتی ہے، اینڈرائیڈ فونز میں اسے تصاویر کے بیک اپ کے لیے عام استعمال کیا جاتا ہے اور اکثر کیمرے سے لی جانے والی تصاویر یا واٹس ایپ سے آنے والی فوٹوز گوگل فوٹوز میں محفوظ ہوجاتی ہے۔ اس ایپ میں ایک کلاﺅڈ بیک اپ فیچر ہوتا ہے جو فون کی گیلری سے ڈیلیٹ ہونے پر بھی فوٹوز کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
” ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ “ بھارت نے کس ڈر کی وجہ سے پاکستانی ریسلرز کو ویزے جاری کر دیئے ؟ جانئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے دہلی میں ہونے والی ” ایشن ریسلنگ چیمپئن شپ
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »