” ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ “ بھارت نے کس ڈر کی وجہ سے پاکستانی ریسلرز کو ویزے جاری کر دیئے ؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

” ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ “ بھارت نے کس ڈر کی وجہ سے پاکستانی ریسلرز کو ویزے جاری کر دیئے ؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے دہلی میں ہونے والی ” ایشن ریسلنگ چیمپئن شپ

امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سفری کاغذات کلیئر کر دیئے ہیں جس کے بعد اب وہ 18 فروری سے شروع ہونے والی ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت جا سکیں گے تاہم چین کے 40 رکنی دستے کے سفری دستاویزات کلیئر ہونا ابھی باقی ہے اور زیادہ امکانات ہیں کہ انہیں بھی اجازت دے دی جائے گی ۔

انڈین اولمپکس ایسوسی ایشن اور وزارت کھیل نے آخری لمحات میں وزارت داخلہ کو قائل کیا کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں کیے گئے تو اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے اور یہ اولمپک کے سال میں انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی میں مضبوط اضطراب کا باعث بنے گا ۔بھارتی حکومت نے ایشن ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کے چار فری سٹال ریسلرز ، کوچ اور ایک ریفری کو ویزا جاری کر دیاہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘پاکستان کے مشہور یوٹیوب وی لاگر عرفان جونیجو نے تین روز قبل ’آئی کوئٹ‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، حکومت کو سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

طالبان امریکہ معاہدے سے قبل شدت پسندوں کے خلاف کارروائیطالبان امریکہ معاہدے سے قبل شدت پسندوں کے خلاف کارروائیگذشتہ دو ہفتے کے دوران افغانستان میں مقیم تین اہم پاکستانی جنگجو کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے پاکستانی جنگجو گروپ پر افغان سپیشل فورسز نے حملہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریلاہور: (ویب ڈیسک) 3 مارچ 2016 کو پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیامئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیامئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:02