افغان طالبان اور امریکہ درمیان معاہدے سے قبل شدت پسندوں کے خلاف کارروائی
گذشتہ دو ہفتے کے دوران افغانستان میں مقیم تین اہم پاکستانی جنگجوؤں کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے پاکستانی جنگجو گروپ پر افغان سپیشل فورسز نے حملہ کیا ہے۔
حالیہ واقعے میں پاکستانی طالبان سے برگشتہ ایک دھڑے کے رہنما شہریار محسود کی مشرقی صوبے کنار میں ان کے گھر کے پاس ریموٹ کنٹرول سے کیے جانے والے دھماکے میں ہلاکت ہوگئی ہے۔ مبینہ طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ افغان سکیورٹی سروسز نے افغان طالبان کی پاکستانی حمایت کے تدارک کے لیے ان میں سے بعض گروہوں سے رابطہ قائم کر رکھا ہے۔ خیال رہے کہ افغان طالبان نے امریکہ کی فوج کی حمایت والی افغان حکومت کے خلاف ایک عرصے سے جنگ چھیڑ رکھی ہے۔رواں ماہ کے اوائل میں پاکستانی طالبان کے دو سینیئر کمانڈروں کا افغان دارالحکومت کابل میں پراسرار انداز میں قتل ہو گیا۔
ملالہ یوسف زئی پر حملہ سمیت بہت سے بدنام زمانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والے احسان اللہ احسان نے سنہ 2017 میں ہتھیار ڈال دیا تھا۔ لیکن انھیں کبھی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان پر کوئی جرم عائد کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدلیڈز: برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد
مزید پڑھ »
ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »