آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں اسٹنٹ کی خریداری سمیت دیگر معاملات میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی گئی ہے
آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2021، 2022 اور 2023 میں کراچی کے امراض قلب کے سرکاری اسپتال این آئی سی وی ڈی میں بڑے پیمانے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں اور ٹھیکوں میں بے ضابطگیاں دیکھی گئی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ این آئی سی وی ڈی کے ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں 14 ارب 67 کروڑ روپے زائد ادا کیے گئے، 54 کروڑ 77 لاکھ روپے کی ادویات بغیر لیبارٹری ٹیسٹ خریدی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہچئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاک-روس دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ 6 اختتام پذیرانسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھارتی شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالیپہلی دو کوششوں میں سی پی آر دینے کے بعد بھی اس کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، شہری
مزید پڑھ »
نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درجکارروائی یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »