ایٹمی ہتھیاروں کا تحفظ : پاکستان کی پوزیشن بھارت سے بہتر قرار

پاکستان خبریں خبریں

ایٹمی ہتھیاروں کا تحفظ : پاکستان کی پوزیشن بھارت سے بہتر قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

نیوکلیئرسیکیورٹی انڈیکس رپورٹ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، پروگرام کے تحفظ سے متعلق درجہ بندی میں پاکستان33،بھارت38ویں نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو نے پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں کیلئے محفوظ ملک قرار دیا اور پاکستان کی درجہ بندی میں 7پوائنٹس کا اضافہ کردیا، ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے والے ملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری آئی ہے.

این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق گلوبل نارمزکیٹیگری میں بھی پاکستان کاپلس ون درجہ بڑھا ہے جبکہ ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا، پاکستان کے مقابلے میں بھارت 6پوائنٹس پیچھے رہ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tvایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرارپاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرارپاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرار Read News Pakistan AtomicCountry Counted SafedCountry pid_gov
مزید پڑھ »

ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیاایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیاایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی:پاکستان نےبھارت کوپیچھےچھوڑدیا SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرارپاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرار
مزید پڑھ »

پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردونیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان نے بھارت کے 41 کے مقابلے میں 47 پوائنٹس حاصل کیے
مزید پڑھ »

بھارت کو بڑا دھچکا پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قراربھارت کو بڑا دھچکا پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرارواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرارد دے دیا گیا، پاکستان نے بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:42:02