پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو کی رپورٹ کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکیورٹی اینڈ کنٹرول کٹیگری میں خود کو بہت زیادہ بہتر بنایا ہے، سب سے زیادہ مؤثر اقدامات پر پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے پلس 25 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جب کہ گلوبل نارمز کٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔

این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق ایٹمی اثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کا 19واں اور بھارت کا 20 واں نمبر ہے جب کہ تنصیبات کے تحفظ میں 47 میں سے پاکستان کا 33 واں اور بھارت کا 38واں نمبر ہے۔ بھارت کے 41 کے مقابلے میں پاکستان نے 47 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، اسی طرح تنصیبات کے تحفظ میں بھی بھارت کے 53 پوائنٹس ہیں جبکہ پاکستان نے 58 اسکور کیے ہیں۔ اس طرح ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق پاکستان کے اقدامات نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں حفاظتی تدابیر کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار332 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 38افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 67 ہزار428 اور اموات 5677 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےپاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےلاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ارسلان نامی شخص کو بیوی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دے دیاسپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دے دیاسپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرقابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کے حوالے سے حکومتی مؤقف سامنے آگیاپاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کے حوالے سے حکومتی مؤقف سامنے آگیاپاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کے حوالے سے حکومتی مؤقف سامنے آگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu YouTubeban
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:11:02