ایپل کمپنی پاکستان میں ہوتی تو یقیناً اس کے مالک بیوی اور بچوں کو نیب نے حراست میں رکھا ہوتا کیونکہ۔۔۔ ایپل کی سٹاک مارکیٹ میں مالیت پر سلمان شہباز کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان خبریں خبریں

ایپل کمپنی پاکستان میں ہوتی تو یقیناً اس کے مالک بیوی اور بچوں کو نیب نے حراست میں رکھا ہوتا کیونکہ۔۔۔ ایپل کی سٹاک مارکیٹ میں مالیت پر سلمان شہباز کا دلچسپ تبصرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

'ایپل کمپنی پاکستان میں ہوتی تو یقیناً اس کے مالک، بیوی اور بچوں کو نیب نے حراست میں رکھا ہوتا کیونکہ۔۔۔' ایپل کی سٹاک مارکیٹ میں مالیت پر سلمان شہباز کا دلچسپ تبصرہ

برطانوی ریڈیو کے مطابق جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی سے منسلک کاروباری افراد اور تجزیہ نگاروں نے ایپل کی تعریف کی وہیں کچھ صارفین نے فرمائشیں بھی کیں اور کچھ نے ”ایپل اگر ہمارے ملک میں ہوتا تو“ کےالفاظ کے ساتھ تبصرے کئے۔

پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر ایپل کمپنی پاکستان میں ہوتی تو یقیناً اس کے مالک ٹم کک، ان کی بیوی اور بچوں کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں ٹھوکر نیاز بیگ میں حراست میں رکھا ہوتا۔ایک صارف نے ایپل کی مالیت کے حوالے سے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کے ایپل نے دو برس میں اپنی مالیت 10 کھرب ڈالر کیسے...

ان کے حیران ہونے کے پیچھے یہ اعدادوشمار بھی ہیں کہ 1976 میں قائم ہونے والی کمپنی کو 10 کھرب ڈالر مالیت کی کمپنی بننے کے لیے 42 برس لگے تھے لیکن 20 کھرب ڈالر کی کمپنی بننے کے لیے صرف دو سال۔ اکثر صارفین نے لکھا کہ یہ سب ایپل نے ایک عالمی وبا کے دوران کیا جو کہ ایک بڑی بات ہے۔ تاہم ایپل کے مالک ٹم کک نے تاحال اس حوالے سے ردِ عمل ظاہر نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدفورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدفورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tvسونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی کمپنیوں کوشعبہ زراعت میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشکش کی
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحالکوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:08:46