سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
کراچی: سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 144 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی منڈی میں سونا 50 ڈالرز کی کمی سے 1935 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔اس کے علاوہ چاندی فی تولہ 50 روپے کمی سے 1430 روپے ہوگئی۔سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا تھا۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 972 روپے کی کمی ہوئی تھی۔عالمی منڈی میں سونا 20 ڈالرز کی کمی سے 1972 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔اس کے علاوہ چاندی فی تولہ 50 روپے کمی سے 1480 روپے ہوگئی تھی۔سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں تیزی آئی تھی، فی تولہ سونا 2 ہزار 900 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 300 روپے کا ہوگیا تھا۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔عالمی منڈی میں سونا 52 ڈالرز کے اضافے سے 2005 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔اس کے علاوہ چاندی فی تولہ 60 روپے اضافے سے 1530 روپے ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں دو روز مسلسل قیمتیں بڑھنے کے بعد سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی زبردست کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہدو روزمیں فی تولہ 3300روپے، فی اونس 74ڈالر بڑھ...;
مزید پڑھ »