ایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیا Read News Applications China India

پابندی پر شدید تشویش ہے، صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین اور بھارت کا تعاون دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہے، معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، اس اقدام سے بھارت کو نقصان ہوگا، اُس کے اپنے ہی مفاد کے خلاف ہے۔ خیال رہے کہ بھارت نے چین کے ساتھ لداخ کے مقام پر

ہونے والی جھڑپ کے بعد ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ ملکی خود مختاری، سالمیت اور دفاع کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مودی سرکار کے مطابق 130 کروڑ بھارتیوں کے ذاتی نوعیت کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکاٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکاٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردیبھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردیبھارت نے چین کے ساتھ لداخ کے مقام پر ہونے والی جھڑپ کے بعد ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا اقدام قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی
مزید پڑھ »

چین بھارت سے ملحقہ سرحد پر کسے تعینات کرنے جا رہا ہے؟چین بھارت سے ملحقہ سرحد پر کسے تعینات کرنے جا رہا ہے؟بیجنگ(ڈٰیلی پاکستان آن لائن)چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدی ختم نہ ہوسکی۔ بیجنگ حکومت نے لداخ میں مارشل آرٹس کے ٹرینر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو
مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت پر معاشی و سفارتی پابندیوں کا مطالبہپاکستان کا بھارت پر معاشی و سفارتی پابندیوں کا مطالبہایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے بھارتی حکومت کے غیر ریاستی افراد کو مقبوضہ کشمیر کا ڈومیسائل دینے کی مذمت کی ۔
مزید پڑھ »

بھارت میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے عوام سڑکوں پربھارت میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے عوام سڑکوں پرنئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں کورونا وائرس کی خلاف ورزی کرنے پر دو شہریوں کو پولیس نے حراست میں لے کر ماورائے عدالت قتل کردیا،جس کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور
مزید پڑھ »

بھارت کی کرتار پور راہداری کھولنے پر بھی ہٹ دھرمیبھارت کی کرتار پور راہداری کھولنے پر بھی ہٹ دھرمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:38:23