ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
کراچی: کل سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کراچی میں کردی گئی۔ لیجنڈری جہانگیر خان ٹرافی تھامے اسٹیڈیم آئے، ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے شرکت نہیں کی جبکہ دیگر نے ٹائٹل کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے کی ٹھان لی۔
جوش دکھے گا، باجا بجے گا اور میدان بھی سجے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو جمعرات سے شروع ہوگا۔ چمچماتی ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم میں رونمائی کردی گئی۔ لیجنڈری جہانگیر خان نے ٹرافی کے ہمراہ انٹری دی اور ٹرافی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو تھمائی۔ ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے شرکت نہیں کی۔ دیگر کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ پوزنگ کرائی اور ٹائٹل جیتنے کا عزم ظاہر کیا۔
رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کی شام ہوگی جبکہ پہلا میچ رات 9 بجے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »