کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

PSL5 HBLPSLV HBLPSL5

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی لشکارے مارتی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گئی۔ تمام چھ کپتان اس موقع پر موجود تھے جنہوں‌نے جیت سے متعلق اپنا اپنا پلان بھی بتایا۔

روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب، پی ایس ایل فائیو ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا، رونمائی سکواش پلئیر جان شیر خان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں کی، تمام چھ کے چھ کپتان بھی اس موقع پر موجود تھے، چمچماتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کے بعد ٹیم لیڈرز اپنے پلان بتائے۔ دس لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم والے والے پانچویں سالانہ کرکٹ میلے کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو گا، افتتاحی تقریب میں موسیقی کا تڑکا لگے گا جس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، گذشتہ روز بھی ریہرسل جاری رہی۔

فُل گلیمر کے بعد پہلی گیم ہو گی جس میں دوبار کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کا دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk Newsایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »

کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »

انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk Newsانتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:26