کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرز

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، شائقین کرکٹ اطمینان کے ساتھ میچز سے لطف اندوز ہوں گے۔

کراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، نیشنل اسٹیڈیم میں رینجرز کی فُل ڈریس ریہرسل ہوئی۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کہا کہ کراچی کی روشنیاں بحال ہورہی ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرورحکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرورلاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، ماضی می سیاسی مخالفین خود ایک دوسرے کیخلاف کیس بناتے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں صوبائی وزرا اور پارٹی عہدیداروں کی ملاقات کے موقع پر
مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجابحکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 16:52:08