سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
اکثر لوگوں نے یہ ضرور محسوس کیا ہوگا کہ جب ہم بہت زیادہ روتے ہیں تو اس کے فوراً بعد ہمارے سَر میں اچانک شدید درد محسوس ہوتا ہے۔ماہرینِ طب کے مطابق یہ سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے جو ہمیں کسی ایسی وجہ سے ہوتا ہے جس میں ہم افسردہ ہوتے ہیں۔
جب انسان افسردہ ہوتا ہے تو ہمارے جسم میں ایسے ہارمونز کا اخراج ہوتا ہے جن کی وجہ سے ہمیں سِر درد اور رونا آتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہم کسی خوشی کے لمحات میں جذباتی ہو کر رونا شروع کردیں تو ایسی کیفیت میں سَر درد نہیں ہوتا۔سَر میں درد کسی بھی انسان کو چڑچڑا پن اور غصے میں مبتلا کر سکتا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »