ہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
آپ ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہیں تاکہ آپ کو ایسی معلومات مل سکیں جن کے ذریعے آپ اچھے فیصلے لے سکتے ہیں، جیسے سوشل میڈیا پر کس قسم کا اشتہار لگانا چاہیے یا پیج پر کس سرچ رزلٹ کے حوالے سے معلومات رکھی جائیں۔Getty Imagesاگر یوٹیوب انھیں کوئی دلچسپ ویڈیو دکھا کر اپنی ویب سائٹ پر ہی رہنے پر مجبور کرے تو وہ ایک اور اشتہار دکھا سکتا ہے، لیکن اگر صارف کی توجہ ختم ہو جائے تو وہ ویب سائٹ چھوڑ جائیں گے
ساتھ ہی آپ کے پاس یہ ڈیٹا بھی موجود ہے کہ دوسرے صارفین نے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کون سی ویڈیوز دیکھیں۔ سنہ 1880 میں ایک امریکی نژاد جرمن موجد نے اپنے خاندان کو ایک ایسی مشین کے بارے میں بتایا جس کے ذریعے ڈیٹا کا تجزیہ انسانوں سے کہیں تیزی سے کیا جا سکتا تھا۔ ہرمین ہولیرتھ کے خاندان کو اس مشین کی سمجھ نہیں آئی تو انھوں نے اس مشین کے لیے پیسے دینے کی بجائے ان کا مذاق اڑایا۔ ہولیرتھ یہ بات نہیں بھولے اور انھوں نے ان سے قطع تعلقی اختیار کر لی۔ یہاں تک کہ بعد میں ان کے بچوں کو یہ علم نہیں تھا کہ ان کی والد کے رشتہ دار بھی ہیں۔
یقیناً علم بڑی طاقت ہے اور اس بات کا علم 19ویں صدی کے بیوروکریٹس کو بھی ویسے ہی ہوا جیسے 21ویں میں کمپنیوں کو ہو رہا ہے۔ہیرمن ہولیرتھ نامی مؤجد نے اس مشین کا ڈیزائن تو بنا لیا لیکن اسے ٹیسٹ کرنے کے لیے انھیں پیسے درکار تھےاس مردم شماری میں، لائبریریاں، نرسنگ ہومز، جرائم کے اعداد و شمار اور دیگر شعبوں کو بھی شامل کیا گیا۔ سنہ 1870 کی مردم شماری میں پانچ مختلف قسم کے فارم تھے جبکہ سنہ 1880 میں ان فارمز کی تعداد 215...
کنڈکٹرز ایک ہول پنچ کے ذریعے ’گہری آنکھیں، بڑا ناک، ہلکے رنگ کے بال‘ جیسے خدوخال بتانے کی کوشش کرتے۔ تو اگر کوئی گہرے رنگ کے بال اور چھوٹے ناک والا آپ کی ٹکٹ چرائے تو وہ زیادہ دیر تک ٹرین میں سفر نہیں کر پائے گا۔ پیانو کی طرز کی اس مشین میں سپرنگز سے لدی پنز ان کارڈز پر موجود ہوتی ہیں۔ جیسے ہی اس مشین کو چلایا جاتا ہے اور انھیں کوئی سوراخ ملتا تو ایک الیکٹرک سرکٹ مکمل ہوتا اور اس طرح ڈائل کی سوئی ایک درجہ اوپر ہو جاتی ہے۔انھوں نے اس مشین کو کرائے پر لے کر سنہ 1890 کی مردم شماری کے اعداد وشمار کا جائزہ لیا جس میں انھوں نے مزید فارمز کا اضافہ کر دیا تھا۔اس میں زیادہ اہم بات یہ تھی کہ انھوں نے اعداد و شمار کا جائزہ لینا مزید آسان کر...
ہولیرتھ ٹیبولیٹنگ مشین کمپنی نے اس زمانے میں خوب تجارت کی۔ آپ نے شاید اس کمپنی کا نام سنا ہو جو متعدد مرجرز کے بعد آئی بی ایم کے نام سے جانی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موبائل فون کو آنکھوں کی مدد سے چارج کرنا ممکن ہوگا؟لندن: برطانوی کمپنی نے موبائل صارفین کو بڑی خوش خبری سنائی ہے کہ مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنے کے لیے بجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق مائنڈ پلے نامی کمپنی نے ’مائنڈ ہب‘ نامی ایسی ڈیوائس تیار کی جس ک
مزید پڑھ »
فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے ایران کی جانب سے ویانا معاہدے (جوہری معاہدے)کی
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »