حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرور

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرور ARYNewsUrdu

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، ماضی می سیاسی مخالفین خود ایک دوسرے کیخلاف کیس بناتے رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں صوبائی وزرا اور پارٹی عہدیداروں کی ملاقات کے موقع پر کیا، گورنر پنجاب نے کہا کہ ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ ڈالنے والی اپوزیشن قوم کی خیرخواہ نہیں. انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کیخلاف ایک بھی کیس ہماری دورحکومت کا نہیں، سیاسی مخالفین خود ایک دوسرے کیخلاف کیس بناتے رہے ہیں، حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ماضی میں حکمران جمہوریت کے نام پر قومی خزانہ خالی کرتے رہے،22کروڑ عوام کا فیصلہ ہے کرپشن کرنے والے کا احتساب ضرور ہوگا، ملک و قوم کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ہرشعبے میں انصاف و میرٹ حکومتی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجابحکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »

امریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریف USA Iran Tension Dialogues JZarif
مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکسنجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:38