کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
میں فل ڈریس ریہرسل جا ری ہے۔ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری نے کراچی میں جاری ریہرسل کا دورہ کیا، اس دوران عمر احمد بخاری نے نیشنل اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا سیکیورٹی معائنہ بھی کیا۔نیشنل اسٹیڈیم کے مینیجر سیکیورٹی نے ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کو سیکیورٹی
انتظامات سے آگاہ کیا۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب اور میچز کی سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائیو کو کامیاب بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
سونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی نامور اداکارہ انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کے
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 : ’اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں‘کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی پاکستان آمد پر قوم پرجوش ہے، لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میچ دیکھنے جائیں تو اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں۔کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو
مزید پڑھ »