سونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

سونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی نامور اداکارہ انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کے

خلاف میدان میں آگئیں،ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے طلاق سے متعلق ایک بیان پر سونم کپور نے شدید ردعمل دیا ہے۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟

آر ایس ایس سربراہ کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی تھی کہ ایک بیان میں آر ایس ایس چیف نے کہاہے کہ طلاق کی شرح پڑھے لکھے اور امیرخاندانوں میں زیادہ ہے کیونکہ تعلیم اور امارت تکبر کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے خاندان ٹوٹ جاتے ہیں۔ آر ایس ایس کے چیف کے اس بیان پر جواب دیتے ہوئے سونم کپور نے کہا کہ ”کون سمجھدار شخص ایسی بات کرسکتا ہے؟ رجعت پسند اور احمقانہ بیان“۔عوامی جلسہ میں دیئے گئے بیان میں آر ایس ایس چیف کا یہ بھی کہنا تھاکہ ملک میں آج کل طلاق کے کیسز کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوگیاہے۔ لوگ مختلف معاملات پر لڑ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیلاہور(یونس باٹھ)روز نامہ پاکستان نے ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا، ایس ایچ او معطلصحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا، ایس ایچ او معطلنوشہروفیروز: سندھ کے شہر محراب پور میں سینئر صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تا حال درج نہیں کیا جا سکا ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق نے ایس ایچ او عظیم راجپر کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہی
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:18