ایچ ای سی میں ڈگری تصدیق کے لیے تیس ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں۔ ایجوکیشن کمیٹی کی کنوینئر ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم نے کہا ہے کہ ان تیس ہزار طلباء کی ڈگری کی تصدیق کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جلد از جلد ایکشن لیا جائے گا۔
ایچ ای سی میں ڈگری تصدیق کیلئے تیس ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں۔ ایچ ای سی کی ایجوکیشن کمیٹی کی کنوینئر ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم نے کہا ہے کہ اس وقت ایچ ای سی میں تیس ہزار طلبا کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے اُن یونیورسٹیوں کا پتا لگا رہے جن کے کیمپسز ایچ ای سی سے منسلک ہوتے ہیں جب ڈگری ختم ہوتی ہے تو پتا چلتا ہے کہ اُن کی ایفی لیشن ایچ ای سی نے ختم کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم ڈگری پروگرامز کی کنفرمیشن اور درپیش مسائل پر غور کر رہے ہیں، ہم ان تیس ہزار طلباء کی
ڈگری کی تصدیق کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم اب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ایچ ای سی کو بُلا رہے ہیں تاکہ مسائل کا حل تلاش کیا جاسکے، صوبوں اور وفاق کے درمیان ڈگریوں کی تصدیق کے مسئلے پر موجود کنفیوژن کو ختم کیا جاسکے
ایچ ای سی ڈگری تصدیق طلباء مسائل ایکشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عاداتیہ مضمون جلد پر جھریاں، بالوں میں سفیدی اور بڑھاپے کے دیگر اظہاروں کو روکنے اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عادات پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »
کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامیحکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
پی ایچ ایف کا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا اعلانہاکی چیمپیئن شپ میں پاکستان بھر سے 800 کلبز حصہ لیں گے، سیکرٹری پی ایچ ایف
مزید پڑھ »
اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہمحسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے
مزید پڑھ »
پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »
نئی انڈین رومینٹک فلم ’ویلکم ٹو آگرہ‘ میں آسٹریلوی حسینہ جلوہ گر ہوں گیفلم کی شوٹنگ جنوری کے آخر میں شروع ہوگی، جب انشومن اپنی ایکشن فلم لکڑبگھا 2 کی شوٹنگ مکمل کر لیں گے
مزید پڑھ »