کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامی

پاکستان خبریں خبریں

کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کارکنان کو بڑی کال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلی محلوں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بیان میں کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ اور جج حکمرانوں کے انگوٹھے کے نیچے آ گئے ہیں جبکہ ملک میں غریب کو انصاف نہیں ملتا اور لاکھوں مقدمات زیر التوا ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اورعوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاج جاری رہے گا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں اور گلی محلوں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے 25دسمبر سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں، حکومت جاگیرداروں پر ٹیکس عائد کرے اور چھوٹے کسانوں کو ریلیف دے۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم تھری امن و امان کے قیام اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، حافظ نعیمپی ڈی ایم تھری امن و امان کے قیام اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، حافظ نعیمپی ٹی آئی کے ملک بند کرنے کی کال کو حکومت نے خود پورا کردیا، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے معذور افراد کےلئے کامیاب تقریب: الخدمت فاؤنڈیشن نے وہیل چیئرز اور سفید چھڑیاں تقسیم کئیںجماعت اسلامی نے معذور افراد کےلئے کامیاب تقریب: الخدمت فاؤنڈیشن نے وہیل چیئرز اور سفید چھڑیاں تقسیم کئیںلاہور: امیر جماعت اسلامی نے گذشتہ روز الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منصورہ میں خصوصی تقریب میں تقریب کرتے ہوئے معذور افراد کے مفاد کا تشبیہ کیا۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےحافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کو26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی مہنگی پڑے گی، جے یو آئی پنجابحکومت کو26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی مہنگی پڑے گی، جے یو آئی پنجاب26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی پر کارکنان احتجاج کے لیے تیار ر ہیں، ترجمان جے یو آئی پنجاب
مزید پڑھ »

نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی گیس کی قیمتوں کو مسابقتی بنانے کی سفارشنیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی گیس کی قیمتوں کو مسابقتی بنانے کی سفارشوزیر تجارت نے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی تجویز بھی دے دی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:24:09