اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

پاکستان خبریں خبریں

اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ ملیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنوانے کے عمل کے بارے میں پوچھا جس پر شہریوں نے پاسپورٹ و شناختی کارڈز بنوانے کے نظام کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیرداخلہ نے بعض شہریوں کے شناختی کارڈز کے ایشوز کو موقع پر ہی حل کرنے کے لیے احکامات دیے، انہوں نے نادرا سینٹر ڈیفنس میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کا بھی حکم دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاباسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاب24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیرپاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیربنگلا دیش کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »

10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طے10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طےطیارےکی تلاش دوبارہ شروع کرنے کے لیے اوشن انفنٹی کے ساتھ معاہدہ ہواہے، اوشن انفنٹی کو طیارے کا ملبہ ملنے پر 7 کروڑ ڈالر ملیں گے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ممبر کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کہانیوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ممبر کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کہانیوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہمیں ریڈ لائن کراس کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی بتا رہے ہیں، ہمیں ریڈلائن کراس کرنے پر مجبور نہ کریں۔ اسلام آباد میں غیرملکی مہمان آئے ہوئے ہیں، ہم نے کہا تھا درخواست دیں اور سنگجانی چلے جائیں۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ورلڈ بینک سے تعاون خواہش کی: فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیےوزیر داخلہ محسن نقوی نے ورلڈ بینک سے تعاون خواہش کی: فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیےوزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون کے خواہاں ہیں۔
مزید پڑھ »

نو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالنو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالامید ہے ان کا دھرنا آج ناکام اور حالات ٹھیک ہوجائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:42:50