پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بنگلا دیش کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستان میں بنگلا دیش کے سفیر محمد روح العالم صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ برادارنہ تعلقات کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور بنگلا دیش میں کرکٹ کے کھیل کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی اور بنگلا دیشی ہائی کمشنر نے چیمپئنزٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر بنگلا دیش کا جلد دورہ کروں گا اور اس دورے کا مقصد بنگلہ دیش کی حکومت اورعوام کے ساتھ خیر سگالی اور دو طرفہ تعلقات مضوط تر بنانے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطبیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطپاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیوجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستانی جب بھی وطن کے پاس آتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیںپاکستانی جب بھی وطن کے پاس آتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیںبیرون ملک مقیم پاکستانی جب بھی وطن عزیز پاکستان جاتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، اُمید ہے جلد ایسا وقت آئےگا: نواز شریفاچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، اُمید ہے جلد ایسا وقت آئےگا: نواز شریفبھارت کے ساتھ تعلقات سنوارے جاسکتے ہیں، مجھے کوئی مشکل نظر نہیں آتی: نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

عامر خان کا بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی سیشنز کا انکشافعامر خان کا بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی سیشنز کا انکشافہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:43:18