ہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں، اداکار
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی بیٹی ارا خان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مشترکہ تھراپی سیشنز کا انکشاف کیا ہے۔
عامر خان نے کہا، "تھراپی بہت مددگار ثابت ہوئی ہے، اور ارا نے مجھے اس راہ پر چلنے کے لیے اکسایا۔ ہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں اور برسوں سے موجود مسائل کا حل نکال سکیں۔" عامر خان نے رِیا چکرورتی کے پوڈکاسٹ "چیپٹر 2" میں بتایا کہ اپنے فلمی کیریئر کی مصروفیات کی وجہ سے وہ اپنی بیٹی ارا خان، بیٹے جنید خان، اور آزاد خان کے ساتھ اہم لمحے گنوا بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں، درجنوں خواتین سے جنسی تعلق رہاڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
مزید پڑھ »
بیرونی سرمایہ کاری ، معاشی استحکام کی نویدہمیں اپنے مالی معاملات کو بہتر بنانے اور ملک کو مالی طور پر مضبوط بنانے کے لیے تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کراچی ہوائی اڈے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے خطسیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پانچ نئی جوائنٹ فورس چیک پوسٹس کا قیام انتہائی ضروری ہے، خط
مزید پڑھ »
کراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرعملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
مزید پڑھ »
پنجاب میں رکشہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے نئی سہولت متعارفرکشہ ڈرائیورز کو لائسنس کے لیے کسی قطار کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، ٹریفک پولیس
مزید پڑھ »
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »