طیارےکی تلاش دوبارہ شروع کرنے کے لیے اوشن انفنٹی کے ساتھ معاہدہ ہواہے، اوشن انفنٹی کو طیارے کا ملبہ ملنے پر 7 کروڑ ڈالر ملیں گے۔
کوالا لمپور: ملائیشیا نے تقریباً 10سال قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
8 مارچ 2014 کو 227 مسافروں اور عملے کے 12 ارکان پر مشتمل ملائیشین ائیر لائنز کا طیارہ کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے بحرِ ہند کے جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔امریکی فرم اوشن انفنٹی نے جنوبی بحر ہند میں طیارے کی ازسر نو تلاش کے لیے رابطہ کیا ہے، ملائیشین وزیر ٹرانسپورٹ ملائیشیا کے حکام کی جانب سے جاری کیے جانے والے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق طیارہ آسٹریلیا کے جنوب مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیااس تبدیلی کا اعلان گوگل کی جانب سے ایک سال قبل کیا گیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہخیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں، ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلانایونٹ کا فائنل 22 دسمبر کو کے آر ایل گراونڈ پر کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاراولپنڈی میں عدالت نے 10 سال سے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »
اوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال کی سزا تاکن 10 لاکھ روپے تک کی جرمانہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »