پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ایونٹ کا فائنل 22 دسمبر کو کے آر ایل گراونڈ پر کھیلا جائے گا

پی سی بی نے انوکھا یوٹرن لے لیا، فائنلسٹ ٹیموں کے اعلان کے بعد جمعرات سے پانچ ٹیموں کے درمیان قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع ہورہا ہے۔

پہلے روز کے آر ایل گراونڈ، راولپنڈی پر کانکرز کا مقابلہ چیلنجرز کی ٹیم سے ہوگا جبکہ اسلام آباد کے مرغزار کرکٹ گراونڈ پر اسٹرائیکرز کو اسٹارز کا سامنا در پیش ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ مقامی ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب پی سی بی کا نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ روکنے کا فیصلہکراچی؛ مقامی ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب پی سی بی کا نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ روکنے کا فیصلہواقعہ میں خوش قسمتی سےکوئی کھلاڑی زخمی نہیں ہوئی جبکہ فائنل کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہچیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہبراڈ کاسٹنگ کمپنی نے آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ بڑھانا شروع کردیا
مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بی جے پی کا امریکا پر بھارت کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کا الزامبی جے پی کا امریکا پر بھارت کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کا الزامبی جے پی نے گاندھی، او سی سی آر پی اور 92 سالہ ارب پتی جارج سوروس پر مودی پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کروانے پر بضد
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کروانے پر بضد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:26:36