واقعہ میں خوش قسمتی سےکوئی کھلاڑی زخمی نہیں ہوئی جبکہ فائنل کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پی سی بی نےکراچی کے مقامی ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹیمیں آتشزدگی سے متاثرہ ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھیں۔
رابطے پر بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ وقوع کے چار ٹیمیں دو مختلف مقامات پر اپنا پانچواں راؤنڈ میچ کھیل رہی تھی جبکہ پانچویں ٹیم اسٹرائیکرز اپنے پریکٹس سیشن میں مصروف تھی جبکہ آتشزدگی کے واقعہ میں خوش قسمتی سےکوئی کھلاڑی زخمی نہیں ہوئی۔ پی سی بی نے واقعے کے وقت ہوٹل میں موجود پانچ کھلاڑیوں کو فوری طور پر بحفاظت وہاں سے نکال کر نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں محفوظ طریقے سے منتقل کیا۔
پیر کوپانچویں راؤنڈ کے میچز کے بعد ٹورنامنٹ کو منقطع کرنے کا فیصلہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے کیا گیا، یہ فیصلہ شہر میں مطلوبہ معیارات کے سو کمروں کی متبادل رہائش کی عدم دستیابی کے سبب کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے فیصلے کے مطابق اب تک کھیلے جانے والے میچز کے بعد سرفہرست دو ٹیمیں انوسیبلز اور اسٹارز فائنل میں شرکت کی حقدار قرار دی گئی ہیں جبکہ فائنل کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی ڈٹ گئے
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت میں گزشتہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کا یہ پہلا ون ڈے میچ ہے۔
مزید پڑھ »
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقررپی سی بی نے سلمان علی آغا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعملبھارتی ٹیم کے نہ آنے کا تحریری طورپربتایا گیا توحکومت کے پاس جاؤں گا اور پھرحکومت جو فیصلہ کرے گی اس پرعمل کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »