جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں، ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔

23جولائی2001 کو نالہ لئی کے تباہ کن سیلاب سے پوراشہردریا کا منظرپیش کررہاتھا، ارب پتی تاجرکنگال ہو گئے. فوٹو: فائلجاپان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں اور ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان کومجموعی طور پر دو کروڑ85لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا یہ امداد دو منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے طے پاگئے ہیں۔

زچہ و بچہ صحت کے منصوبے کے تحت ہزارہ ڈویژن کے 21 مراکز صحت میں جدید طبی آلات نصب کیے جائیں گے تاکہ زچگی اور بچوں کی صحت کو بہتر بنایا جا سکے۔ اس منصوبے کا مقصد سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنا اور بنیادی ڈیٹا کی دستیابی کو بہتر بنانا ہے تاکہ مستقبل میں دریا مینجمنٹ کو مؤثر بنایا جا سکے، اس منصوبے میں ’بیلڈ بیک بیٹر‘ کا تصور اپنایا گیا ہے تاکہ سیلابی خطرات سے بچاؤ کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے لیے امداد فراہم کرے گاجاپان پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے لیے امداد فراہم کرے گاپاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے کے تحت، سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے 2.85 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضمسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتمریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتپاکستان 200 ملین سے زائد آبادی کا ملک ہے جہاں فیکٹری قائم کرنے کے لیے بنیادی سٹرکچر موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

گاڑی کے شیشوں کو دھندلا ہونے سے بچانے میں مددگار آسان طریقےگاڑی کے شیشوں کو دھندلا ہونے سے بچانے میں مددگار آسان طریقےگاڑیوں کے شیشوں کا دھندلا ہونا ڈرائیورز کے لیے کافی مشکلات کا باعث بنتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:14:33