گاڑیوں کے شیشوں کا دھندلا ہونا ڈرائیورز کے لیے کافی مشکلات کا باعث بنتا ہے۔
موسم سرما کے دوران بیشتر افراد کو ایک عجیب مشکل کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے گاڑیوں کے شیشوں کا دھندلا جانا۔یہ بنیادی طور پر پانی کے عمل تکثیف کا نتیجہ ہوتا ہے جس میں بخارات ٹھوس شکل اختیار کرلیتے ہیں۔
ایسا گاڑی کے اندر یا باہر کسی بھی جگہ کے شیشوں کے ساتھ ہوسکتا ہے اور عموماً اس کی وجہ گاڑی کے اندر اور باہر کے درجہ حرارت میں فرق ہوتا ہے۔ اگر گاڑی کے شیشے باہر سے دھندلے ہوگئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اندر کا درجہ حرارت باہر کے مقابلے میں زیادہ ٹھنڈا ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اس مسئلے کے باعث گاڑی کو چلاتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے کیونکہ باہر کا منظر صحیح طرح نظر نہیں آتا۔ائیر کنڈیشنر کا استعمال کریں
اگر شیشے دھندلے ہوگئے ہیں تو گاڑی کا اے سی ٹرن آن کرکے ڈی فروسٹ سیٹنگ سیٹ کریں، اس سے گاڑی کے اندر فضا میں نمی کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور شیشوں کا دھندلا پن کم ہو جائے گا۔اگر آپ کی گاڑی میں ہیٹڈ اسٹیئرنگ وہیل یا ہیٹڈ نشستوں کا سسٹم موجود ہے تو اس کو استعمال کرنے سے بھی گاڑی کی اندرونی فضا میں نمی کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے جس سے شیشوں کا دھندلا پن ختم ہو جاتا ہے۔ایک شیشے کو تھوڑا نیچے کرنے سے گاڑی کے اندر موجود نمی والی ہوا کو خارج کرنے میں مدد ملے گی جس سے شیشوں کے دھندلے پن میں کمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟انڈیا کے شہر بریلی میں ایک نامکمل پل سے گاڑی نیچے گرنے کے واقعے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد حکام اور گوگل میپ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردارقومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے
مزید پڑھ »
پھلوں کو سڑنے سے کیسے بچایا جائے؟پھلوں کو سڑنے سے بچانے کے لیے یہ ایک اقدام انتہائی مفید ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجابانسانی جانوں کو نقصان سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟بدلتے موسم کے ساتھ جلدِ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں میں جلدِ کو خشکی سے بچانے کیلئے کسی نے کسی موئسچرائزر کا استعمال کرنا پڑتا ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زورفی بوری قیمت میں 3ہزار روپے کم ہونے سے کسانوں کو ریلیف ملے گا،رانا تنویر
مزید پڑھ »