حکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زور

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

فی بوری قیمت میں 3ہزار روپے کم ہونے سے کسانوں کو ریلیف ملے گا،رانا تنویر

وفاقی حکومت نے جمعے کے روز کھاد بنانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ کھاد کی فی بوری قیمت میں 3 ہزار روپے تک کی کمی لائیں تاکہ کسانوں کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔

اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ کھاد بنانے والی کمپنیاں کسانوں کو مہنگے داموں کھاد فروخت کررہی ہیں لہذا انھیں چاہیے کہ وہ قیمتوں میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کو ریلیف فراہم کریں۔ کمپنیوں کے نمائندوں نے قیمتوں میں کمی کی یقین دہانی نہ کراتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کر کمپنی انتظامیہ کے سامنے پیش کردیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »

ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگیہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی912 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 27اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
مزید پڑھ »

پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غورحکومت غور کررہی ہے کہ ریفائنری سے متعین ہونے والی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کو مارکیٹ پر چھوڑ دیا جائے
مزید پڑھ »

ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے معیشت بہت مضبوط ہوگی، وزیراعظمسردیوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پیکج ملک بھر کیلیے ہے، شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامدنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:07