سردیوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پیکج ملک بھر کیلیے ہے، شہباز شریف کا خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے سردیوں کے تین ماہ دسمبر تا فروری بجلی کے اضافی استعمال پر پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے۔اسلام آباد میں یوم اقبال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ پیکج کا آغاز دسمبر 24 تا فروری 25 کے بلوں میں ہوگا، گھریلو صارفین کیلیے بجلی کا فی یونٹ ریٹ 26 روپے 7 پیسے ہوگا اور اس سے گھریلو صارفین کو 11 روپے 42 پیسے سے 26 روپے تک کی بچت ہوگی۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ پیکج پورے پاکستان...
وزیراعظم نے مزید کہا کہ معاشی جکڑبندیوں کی وجہ سے ہم معاشی طور پر آزاد نہیں ہیں مگر ملک کی معاشی صورت حال آہستہ آہستہ بہتری کی جانب گامزن ہے۔Nov 06, 2024 12:57 PM190 ملین پاؤنڈز کیس : عمران اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، 79 سوالات پوچھ لیے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی912 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 27اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈالر کی قدر مضبوطبرینٹ خام تیل کی قیمت 1.32 فیصد کے حساب سے ایک ڈالر کم ہوکر 74.53 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ کا اثر؛ تھوک مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں کمیعالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 100ڈالر فی ٹن سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی
مزید پڑھ »
کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »