لاہور(سعید چودھری)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سرداراحمد جمال سکھیرا نے نجی وکالت پرپابندی کے
باوجود پرائیویٹ پریکٹس نہ چھوڑی،وہ پرائیویٹ مقدمات سے دستبردار ہونے کی بجائے ان میں مسلسل عمومی التواءلے رہے ہیں،جس کے باعث لاہورہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں درجنوں مقدمات کی سماعت رکی ہوئی ہے،ان مقدمات میں ٹیکس کے معاملات بھی شامل ہیں جن میں انہوں نے بطور وکیل پیش ہوکرحکم امتناعی بھی لے رکھاہے۔اپریل2019ءکو جس وقت سردار احمد جمال سکھیرا نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عہدہ سنبھالا وہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں زیرسماعت متعدد مقدمات میں وکیل تھے،قانونی اور آئینی طور پر...
سرداراحمد جمال سکھیرا نے جنرل ایڈجرنمنٹ کے لئے لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کو جو درخواستیں دیں ان میں خود تسلیم کیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل140 کے تحت پرائیویٹ مقدمات میں پیش نہیں ہوسکتے اس لئے ان کے مقدمات کی سماعت ملتوی کی جائے،اس حوالے سے لاہورہائی کورٹ کے متعلقہ ایڈیشنل رجسٹرار سید شبیر حسین شاہ نے ان کی جنرل ایڈجرنمنٹ کی درخواست پریہ نوٹ بھی دے رکھاہے کہ ایڈووکیٹ جنرل کی عمومی التواءکی درخواست کے حوالے سے رولز خاموش ہیں تاہم ایڈووکیٹ جنرل نے اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی...
اس سلسلے میں ایڈیشنل رجسٹرار سے رابطہ کیا گیاتو انہوں نے کہا کہ جنرل ایڈجرنمنٹ کی منظوری سینئر جج یا چیف جسٹس دیتے ہیں،معلوم ہواہے کہ ان کے زیرالتواءمقدمات میں 2011ءکے کیسز بھی شامل ہیں،ہائی کورٹ رولز کے تحت جب کسی وکیل کی جنرل ایڈجرنمنٹ کی درخواست منظور ہوجاتی ہے تو اس کے تمام مقدمات کی سماعت متعلقہ تاریخ تک التواءمیں ڈال دی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیاں، ایک اور بحران کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) تعلیم کے شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ایک اور بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ نجی جامعات نے اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیلئے ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کا شاندار خطاب، وزیراعلیٰ پنجاب بھی بول اٹھےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تر ک صدر طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کو حکومتی و اپوزیشن
مزید پڑھ »
اپوزیشن کامشن احتساب کو بریک لگوانا ہے جو نہیں لگے گی،گورنر پنجاب'مارچ میں کچھ ہونےکی آس لگانےوالی اپوزیشن خود کو تسلی دے رہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاکراولپنڈی: پنجاب پولیس کے دو مختلف مقامات پر مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک ہو گئے، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سرفراز روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پو
مزید پڑھ »