ایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گلابی ( پنک) گیند سے کھیلے
جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی مہمان ٹیم کی بلے بازی جاری ہے۔کینگروز نے دو وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کیلئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیاہے اور اس وقت وہ 438رنز پر کھیل رہے ہیں۔جس میں نصف سے زیادہ یعنی 241 صرف ڈیوڈ وارنر کے ہیں۔وہ 311گیندوں پر241بنا چکے ہیں اور ابھی شاہینوں کا صبر آزما رہے ہیں۔آسٹریلیا نے ٹیسٹ کے دوسرے روز 302 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور اس کا ایک کھلاڑی آوٹ ہوا تھا جب کہ لیبوشین اور ڈیوڈوارنر پیچ پر موجود تھے۔تاہم 369رنز پرآسٹریلیا کو شاہین آفریدی کے ہاتھوں دوسرا نقصان اٹھانا...
پانچ روزہ میچ کا پہلا دن آسٹریلوی بلے بازوں کے نام رہا جبکہ پاکستانی باولرز بے بسی کی تصویر بنے رہے۔ٹیسٹ کے پہلے دن واحد بلے باز جو پاکستانی باو¿لر کا نشانہ بنے وہ جو برنس تھے جنہوں نے آسٹریلیا کے اسکور میں صرف چار رنز کا اضافہ کیا۔ان کی وکٹ شاہین آفریدی نے حاصل کی۔ وہ وکٹ کے پیچھے کیچ آو¿ٹ ہوئے۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، امام الحق، بابراعظم، اسد شفیق، افتخار احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، شاہین آفریدی، محمد عباس اور محمد موسیٰ...
آسٹریلین ٹیم کی قیادت ٹم پین کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جو برنز، مارنوس لیبوشانے، سٹیو سمتھ، میتھیو ویڈ، ٹریوس ہیڈ، پیٹ کومنز، مچل سٹارک، نتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔مزید :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستانی باؤلرز پھر ناکام، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا، کینگروز نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
وارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح کومعافی مانگنے پر مجبور کردیاکراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے
مزید پڑھ »