اس تبدیلی کا اعلان 11 جون کو ہوا تھا اور اب اس پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔
ایکس پر اب آپ جو بھی پوسٹ لائیک کریں گے، اس کا علم دیگر افراد کو نہیں ہوگا۔
اب صارفین خود تو دیکھ سکیں گے کہ انہوں نے کونسی پوسٹس کو لائیک کیا ہے اور کون کون ان کی پوسٹس کو لائیک کر رہا ہے، مگر یہ جان نہیں سکیں گے کہ ان کی دوست کی پوسٹس کو کون لائیک کر رہا ہے۔ انہوں نے ایک ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ہم لائیکس کو پرائیویٹ کر رہے ہیں، کیونکہ پبلک لائیکس کے باعث بیشتر افراد کسی پوسٹ کو لائیک کرنے سے گھبراتے ہیں۔یہ تبدیلی ایلون مسک کی جانب سے ایکس کو خریدے جانے کی بعد کی جانے والی تبدیلیوں کا حصہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہپبلک لائیکس سے مراد صارف کی پروفائل میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
سورج اور چاند سے جڑے دل چسپ انسانی تصوّراتسورج گرہن پر قدیم چینیوں میں مشہور تھا کہ سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب نظروں سے اوجھل رہنے والا اژدھا سورج کو نگلنے لگتا ہے۔
مزید پڑھ »
میکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتلمیکسیکو میں میئر کے امیدوار کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیامن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاباسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی سے بحرہند میں اتر گیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیاپیرس: فرانس کے پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر بائیں بازوں کی جماعت کے رکن کو معطل کر کے جاری اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »