ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 23 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان کے باصلاحیت ایتھیلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کےانٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ایشین جونئیر ایتھلیٹکس چیمپئین شپ 2018 میں سو میٹرز کی دوڑ جیت کر تیز ترین ایتھلیٹ قرار پانے والے معید بلوچ متعدد انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستان کے لیے فتوحات حاصل کر چکے ہیں۔عمران خان کی بہن علیمہ، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان اڈیالہ جیل میں تکرارشادی شدہ لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن ٹیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

’ بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا‘، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑے’ بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا‘، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑےارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا اور انہوں نے 92.97 میٹر تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستپیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »

’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھے’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھےپیرس اولمپکس میں بھارت ریسلنگ میں ایک ہی برانز میڈل (کانسی) جیت سکا ہے
مزید پڑھ »

ملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےکراچی سے تعلق رکھنے والے ابو ہریرہ نے فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:37:48