ایک کیفے میں فیس ماسک نہ پہننے والے 56 افراد کورونا وائرس سے متاثر - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایک کیفے میں فیس ماسک نہ پہننے والے 56 افراد کورونا وائرس سے متاثر - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

صرف 4 افراد کورونا وائرس سے بچ سکے

جنوبی کوریا میں نوول کورونا وائرس کے کم از کم 56 کیسز کافی کی تیاری کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر معروف کمپنی اسٹار بکس کی ایک شاخ میں سامنے آئے ہیں۔

طبی حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کے اتنے زیادہ کیسز صرف ایک متاثرہ شخص کی وجہ سے سامنے آئے جو اس کیفے میں ایئرکنڈیشنگ سسٹم کے بالکل ساتھ بیٹھا تھا اور وہاں سے اس نے وائرس والے ذرات ہر جگہ پھیلا دیئے۔کوریا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے سربراہ جیونگ یون کیونگ نے بتایا 'کیفے میں آنے والے بیشتر افراد نے ماسک نہیں پہن رکھے تھے اور بظاہر وہاں نکاسی آب کا نظام بھی ناقص تھا، حالانکہ وہاں مرطوب موسم کے باعث ایئرکنڈیشنرز کا استعمال بھی ہورہا...

طبی حکام کا کہنا تھا کہ وہاں کام کرنے والے 4 افراد کی شفٹ اس وبائی بیماری سے متاثر نہیں ہوئی، جس کی وجہ عملے کی جانب سے اپنے فرائض کے دوران فیس ماسک کا مسلسل استعمال ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک کیفے میں ماسک نہ پہننے والے 56 افراد کورونا سے متاثرایک کیفے میں ماسک نہ پہننے والے 56 افراد کورونا سے متاثرسیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کم از کم 56 کیسز کافی کی تیاری کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر معروف کمپنی اسٹار بکس کی ایک شاخ میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر تیز بارشکراچی میں ایک بار پھر تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر بھر میں کالے گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »

'ورثے میں ملا گردشی قرضہ ایک ہزار ارب سے تجاوز کرگیا''ورثے میں ملا گردشی قرضہ ایک ہزار ارب سے تجاوز کرگیا'لاہور : وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ورثے میں ملا گردشی قرضہ ایک ہزار ارب سے تجاوز کرگیا ہے، ڈیموں کی تعمیر سےسستی بجلی پیدا ہوگی۔
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہفی تولہ سونا 500 اور فی اونس 10ڈالر مہنگا...;
مزید پڑھ »

امریکی پولیس کی ایک اور سیاہ فام پر فائرنگ، ملک میں مظاہرے پھوٹ پڑےامریکی پولیس کی ایک اور سیاہ فام پر فائرنگ، ملک میں مظاہرے پھوٹ پڑےواشنگٹن : سیاہ فام شہری پر پولیس اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ کے خلاف ریاست ویسکانسین میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔
مزید پڑھ »

سری لنکا پریمیئرلیگ میں پاکستان سے بھی ایک ٹیم کی شرکت کا امکانسری لنکا پریمیئرلیگ میں پاکستان سے بھی ایک ٹیم کی شرکت کا امکانڈھاکہ(آئی این پی) سری لنکا پریمیئرلیگ میں پاکستان سے بھی ایک ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا، بات چیت فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی اور جلد اعلان متوقع ہے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 04:47:00